🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. ما قالوا: في أي موضع (يرمي من الشجرة)
جمرہ کی رمی کہاں سے کی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13593 ترقیم الشثری: -- 13913
١٣٩١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن ايوب قال: رايت القاسم وسالما ونافعا يرمون (من) (١) الشجرة، فاما القاسم فكان يقوم بينها وبين مكة (يجعل مكة) (٢) خلف ظهره مستقبلها، واما سالم ونافع فكانا يقومان ادنى من مقامه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب]، وانظر: فتح الباري (٣/ ٥٨٢)، وعمدة القاري ١٠/ ٩٠.
(٢) سقط من: [ص].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي، عن ايوب، قال: رايت القاسم وسالما ونافعا " يرمون من الشجرة" , فاما القاسم فكان يقوم بينها وبين مكة، يجعل مكة خلف ظهره مستقبلها , واما سالم ونافع، فكانا يقومان ادنى من مقامه
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم حضرت سالم اور حضرت نافع کو جمرہ کی رمی کرتے ہوئے دیکھا، حضرت قاسم رمی کرتے وقت جمرہ اور مکہ کے درمیان کھڑے ہوجاتے، مکہ کو پشت کی طرف رکھتے اور جمرہ کو اپنے سامنے اور حضرت سالم اور حیضرت نافع اس کے بالکل قریب جا کر کھڑے ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13913]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13913، ترقيم محمد عوامة 13593)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13913 in Urdu