🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. ما قالوا: في أي موضع (يرمي من الشجرة)
جمرہ کی رمی کہاں سے کی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13595 ترقیم الشثری: -- 13915
١٣٩١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ازهر عن ابن عون قال: رايت القاسم استقبلها فرمى ساقها.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ازهر، عن ابن عون، قال: رايت القاسم " استقبلها فرمى ساقها"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم کو دیکھا آپ نے جمرہ کی طرف رخ کیا اور اس کی جڑوں (نیچے کی طرف) رمی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13915]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13915، ترقيم محمد عوامة 13595)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13915 in Urdu