🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. من رخص في الطيب عند الإحرام
احرام کے دوران عطر استعمال کرنے کی اجازت کسے ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13666 ترقیم الشثری: -- 13991
١٣٩٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (١) عيينة بن عبد الرحمن عن ابيه عن ابن عباس قال: (إني) (٢) (لاصغصغه) (٣) في راسي قبل ان احرم، واحب بقاه (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: زيادة (ابن).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) أي: أحركه في رأسي حتى يروى منه، وفي [ص]: (لأصفنغه)، وفي [ز]: (لأصعصعه)، وفي [ب، ن]: (لأصفصه).
(٤) صحيح.

0
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں احرام باندھنے سے قبل اپنے سر کو خوشبو لگا کر کنگھی کرنے کو اور اس کے اثر کے باقی رہنے کو پسند کرتا ہوں، اور حضرت ابن زبیر فرماتے ہیں کہ میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نہ میں اس کا حکم دیتا ہوں اور نہ ہی اس سے روکتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13991]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13991، ترقيم محمد عوامة 13666)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13991 in Urdu