مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
119. في الرجل يصيبه طيب الكعبة ما يصنع به
جس شخص کو غلاف کعبہ کی خوشبو لگ جائے تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 13690 ترقیم الشثری: -- 14017
١٤٠١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن حجاج قال: رايت في ثوب عمرو بن شعيب ردعا من خلوق الكعبة، فقلت له: (ما) (١) هذا في ثوبك وانت محرم؟ فقال: إن هذا لا يكره هاهنا، إنما (سميت بكة) (٢) لان الناس (يتباكون) (٣) بها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: زيادة (ما).
(٢) في [ص]: (سميت بلد)، وفي [أ، ب، ز، ن]: (سميت بمكة).
(٣) أي: يتدافعوان، وفي [أ، ب، ز، ن]: (يباكون).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية، عن حجاج، قال: رايت في ثوب عمرو بن شعيب ردعا من خلوق الكعبة , فقلت له: هذا في ثوبك وانت محرم؟ فقال:" إن هذا لا يكره ههنا , إنما سميت بكة لان الناس يتباكون بها"
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمرو بن شعیب کے کپڑوں کو کعبہ کی خوشبو میں لت پت دیکھا، میں نے ان سے عرض کیا: یہ آپ کے کپڑوں میں لگا ہوا ہے حالانکہ آپ حالت احرام میں ہیں؟ آپ نے فرمایا یہ چیزیں یہاں پر ناپسندیدہ اور مکروہ نہیں ہیں بیشک اس کا نام (مکہ) بکہ رکھا گیا تھا کیونکہ یہاں پر لوگ ایک دوسرے کو دھکا دیتے ہیں اور دھکم پیل ہوتی ہے، (جس کی وجہ سے یہ خوشبو وغیرہ کپڑوں کو لگ جاتی ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14017]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14017، ترقيم محمد عوامة 13690)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14017 in Urdu