🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
122. في الرجل إذا طاف بالبيت أسبوعا (يصلي) أكثر من ركعتين أم لا؟
کوئی شخص طواف کے سات چکر مکمل کرے تو کیا وہ دو رکعات سے زیادہ نماز ادا کر سکتا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13703 ترقیم الشثری: -- 14032
١٤٠٣٢ - [حدثنا ابو خالد (الاحمر) (١) عن ابن جريج عن عطاء قال: طاف النبي ﷺ اسبوعا وصلى ركعتين، وكذلك فعل في عمره] (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [أ، ب، جـ، ص].
(٢) سقط الخبر من: [ز].
(٣) مرسل؛ عطاء تابعي.

حدثنا ابو خالد ، عن ابن جريج ، عن عطاء ، قال: " طاف النبي صلى الله عليه وسلم اسبوعا وصلى ركعتين , وكذلك فعل في عمره" ,
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے حجۃ الوداع میں طواف کے سات چکر لگائے اور پھر دو رکعتیں ادا فرمائیں اور اپنی زندگی میں اسی طرح فرمایا: حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص طواف کرے تو مجھے یہ بات پسند نہیں ہے کہ وہ دو رکعات سے زائد ادا کرے، اور اگر کوئی شخص زائد رکعات ادا کر بھی لے تو کوئی حرج نہیں، اور اگر کوئی شخص خانہ کعبہ کا دروازہ کھلا ہوا پائے تو وہ صفا ومروہ کی سعی سے پہلے کعبہ میں داخل نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14032]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14032، ترقيم محمد عوامة 13703)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14032 in Urdu