مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
127. في الرجل يقول: هو محرم بحجة، متى يجب عليه الحج؟
کوئی شخص یوں کہے کہ وہ حج کے احرام کے ساتھ محرم ہے تو اس پر کب حج واجب ہے؟
ترقیم عوامۃ: 13722 ترقیم الشثری: -- 14054
١٤٠٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن مجالد عن الشعبي قال: إذا قال: إن فعلت كذا وكذا (فانا) (١) محرم (بحجة) (٢) ، (قال) (٣) : يحج مع الناس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (أو أنا).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) سقط من: [ف].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص، عن مجالد، عن الشعبي، قال: إذا قال: " إن فعلت كذا وكذا فانا محرم بحجة , قال:" يحج مع الناس"
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص یوں کہے کہ اگر میں نے فلاں فلاں کام کیے تو میں حج کے احرام کے ساتھ محرم ہوں تو وہ لوگوں کے ساتھ حج کرے گا (حانث ہونے کے بعد)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14054]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14054، ترقيم محمد عوامة 13722)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14054 in Urdu