مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
128. في الرجل يحج عن الرجل يسميه في التلبية أم لا؟
کوئی شخص اگر کسی دوسرے کی طرف سے حج کر رہا ہو تو کیا وہ تلبیہ کہتے وقت اس کا نام لے گا؟
ترقیم عوامۃ: 13727 ترقیم الشثری: -- 14059
١٤٠٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن مجاهد قال: كانوا يرون ان المغفرة تنزل عند الدفعة من عرفة.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، عن ليث، عن مجاهد، قال: " كانوا يرون ان المغفرة تنزل عند الدفعة من عرفة"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام یہ سمجھتے تھے کہ مقام عرفہ سے کوچ کرتے وقت مغفرت و رحمت نازل ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14059، ترقيم محمد عوامة 13727)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14059 in Urdu