🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
130. في العمرة (يرمل) فيها أم لا؟
عمرہ میں رمل کیا جائے گا کہ نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13729 ترقیم الشثری: -- 14061
١٤٠٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد (الاحمر) (١) عن ابن جريج عن عطاء ان النبي ﷺ رمل في عمره وابو بكر (وعمر) (٢) و (عثمان) (٣) و (الخلفاء) (٤) (كذلك) (٥) ، وقال عطاء: رمل النبي ﷺ في (حجته) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من: [جـ، ص].
(٢) سقط من: [ب، ف، ن].
(٣) سقط من: [أ، ص].
(٤) في [ص]: (الخلف و).
(٥) في [أ، ب، ن]: (لذلك).
(٦) في [جـ، ص]: (حجة).
(٧) مرسل؛ عطاء تابعي.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو خالد الاحمر ، عن ابن جريج ، عن عطاء , ان النبي صلى الله عليه وسلم " رمل في عمره"، وابو بكر، وعمر وعثمان، والخلفاء كذلك , وقال عطاء: رمل النبي صلى الله عليه وسلم في حجته
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے عمرہ میں رمل فرمایا: اور حضرت ابو بکر، عمر و عثمان اور دوسرے خلفاء نے بھی اسی طرح کیا، حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے حج میں بھی رمل فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14061]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14061، ترقيم محمد عوامة 13729)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14061 in Urdu