🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
131. في المكي يقصر الصلاة في الحج أم لا؟
مکہ کا رہنے والا شخص سفر حج میں نمازیں قصر ادا کرے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13732 ترقیم الشثری: -- 14065
١٤٠٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله بن موسى عن حنظلة قال: سالت القاسم عن الصلاة مع الإمام بعرفة، فقال: صل (بصلاته) (١) فقلت: إني مكي قال: قد عرفت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (لصلاته).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبيد الله بن موسى، عن حنظلة، قال: سالت القاسم عن " الصلاة مع الإمام بعرفة, فقال: صل بصلاته , فقلت: إني مكي , قال: قد عرفت" ,
حضرت حنظلہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے عرفہ میں امام کے ساتھ با جماعت نماز ادا کرنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا اس کی نماز کے ساتھ پوری نماز ادا کرو، میں نے عرض کیا کہ میں مکی ہوں؟ آپ نے فرمایا مجھے معلوم ہے۔ پھر میں نے حضرت سالم اور حضرت طاؤس سے دریافت کیا تو انہوں نے بھی اسی طرح ارشاد فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14065]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14065، ترقيم محمد عوامة 13732)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14065 in Urdu