مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
160. من كان يكره ماء البحر، ويقول لا يجزئ
جن حضرات کے نزدیک سمندر کا پانی وضو کے لیے کافی نہیں اور اس سے وضو کرنا مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 1406 ترقیم الشثری: -- 1407
١٤٠٧ - حدثنا إسحاق بن سليمان عن ابي جعفر عن الربيع بن انس عن ابي العالية: انه ركب البحر، (فنفد) (١) ماؤهم فتوضا بنبيذ، وكره ان يتوضا (من ماء) (٢) البحر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ط]: (فنفذ).
(٢) في [ط]: (بماء).
حدثنا إسحاق بن سليمان، عن ابي جعفر، عن الربيع بن انس، عن ابي العالية" انه ركب البحر فنفد ماؤهم فتوضا بنبيذ وكره ان يتوضا بماء البحر"
حضرت ربیع بن انس کہتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ سمندر کے سفر پر تھے کہ ان کا پانی ختم ہوگیا۔ حضرت ابو العالیہ نے نبیذ سے وضو کیا اور سمندر کے پانی سے وضو کرنے کو مکروہ خیال فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1407]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1407، ترقيم محمد عوامة 1406)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1407 in Urdu