مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
136. الرجل يجعل عليه (المشي) إلى بيت (الله) فيمشي بعض الطريق ثم يعجز
کوئی شخص نذر مانے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گا، پھر وہ کچھ سفر طے کر کے عاجز آ جائے
ترقیم عوامۃ: 13759 ترقیم الشثری: -- 14096
١٤٠٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب عن موسى بن (عبيدة) (١) قال: (سمعت) (٢) يزيد بن عبد الله بن قسيط يقول: (يركب) (٣) ويهدي (٤) بدنة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبدة).
(٢) في [ص]: (نا).
(٣) في [جـ]: (ويركب).
(٤) في [ب]: زيادة (ويهدي).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا زيد بن حباب، عن موسى بن عبيدة، قال: سمعت يزيد بن عبد الله بن قسيط يقول:" يركب ويهدي بدنة"،
حضرت یزید بن عبد اللہ بن قسیط فرماتے ہیں کہ وہ سوار ہوجائے اور اونٹ کی قربانی کرے، اور حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ جب آئندہ سال آئے تو جتنا سفر سوار ہو کر طے کیا تھا وہ پیدل کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14096]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14096، ترقيم محمد عوامة 13759)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14096 in Urdu