🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
142. في الرجل يحج أو يعتمر (يجزئه) التقصير
حج یا عمرہ کرنے والے کے لیے قصر کرنا کافی ہو جائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13779 ترقیم الشثری: -- 14117
١٤١١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث [عن هشام (بن) (١) ] (٢) عروة قال: كنت احج مع ابي (واعتمر) (٣) ولي (جمة) (٤) إلى منكبي، فما امرني بحلقها قط، فكنت اقصر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عن).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].
(٣) سقط من: [ص].
(٤) في [ص]: (حبة).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص بن غياث، عن هشام بن عروة، قال: " كنت احج مع ابي واعتمر ولي جمة إلى منكبي , فما امرني بحلقها قط فكنت اقصر"
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد محترم کے ساتھ حج اور عمرہ کیا میرے بال کندھوں تک تھے میں نے تھوڑے تھوڑے بال کاٹے لیکن آپ نے مجھے حلق کروانے کا حکم نہ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14117]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14117، ترقيم محمد عوامة 13779)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14117 in Urdu