مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
161. من قال: ليس على من نام ساجدا أو قاعدا وضوء
جن حضرات کے نزدیک حالت سجود میں اور بیٹھ کر سونے سے وضو نہیں ٹو ٹتا
ترقیم عوامۃ: 1411 ترقیم الشثری: -- 1412
١٤١٢ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم: ان النبي ﷺ نام في المسجد، حتى نفخ، ثم قام فصلى، ولم يتوضا، (وقال) (١) : النبي ﷺ تنام عيناه ولا ينام قلبه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (كان).
(٢) مرسل.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں ایسا سوئے کہ خراٹوں کی آواز آنے لگی۔ پھر آپ اٹھے اور نماز پڑھی لیکن وضو نہ کیا۔ پھر فرمایا کہ میری آنکھیں سوتی ہیں لیکن میرا دل نہیں سوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1412]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1412، ترقيم محمد عوامة 1411)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1412 in Urdu