🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. من كان يرى العمرة فريضة
جو حضرات عمرہ کو فرض سمجھتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13844 ترقیم الشثری: -- 14182
١٤١٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن ابي إسحاق قال: سالت عبد الله بن شداد عن الحج الاكبر فقال: (الحج الاكبر يوم النحر، والحج الاصغر) (١) العمرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ن].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، قال: حدثنا سفيان، عن ابي إسحاق، قال: سالت عبد الله بن شداد عن الحج الاكبر؟ فقال: " الحج الاكبر يوم النحر والحج الاصغر العمرة"
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ سے حج اکبر کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا یوم النحر حج اکبر ہے اور عمرہ حج اصغر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14182]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14182، ترقيم محمد عوامة 13844)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14182 in Urdu