🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
155. من كره المتعة
جو حضرات حج سے قبل عمرہ کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13894 ترقیم الشثری: -- 14232
١٤٢٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم التيمي عن ابيه عن ابي ذر قال: كانت المتعة لاصحاب النبي ﷺ خاصة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه مسلم (١٢٢٤)، وابن ماجه (٢٩٨٥).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية، عن الاعمش، عن إبراهيم التيمي، عن ابيه، عن ابي ذر ، قال: " كانت المتعة لاصحاب النبي صلى الله عليه وسلم خاصة"
حضرت ابو ذر ارشاد فرماتے ہیں کہ حج سے قبل عمرہ کرنا صحابہ کرام کے لیے خاص تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14232]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14232، ترقيم محمد عوامة 13894)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14232 in Urdu