🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
163. من كان يلتزم دبر الكعبة
جو حضرات کعبہ کی پچھلی جانب چمٹتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13969 ترقیم الشثری: -- 14312
١٤٣١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو يحيى الرازي عن (حنظلة) (١) قال: رايت القاسم (يتعوذ) (٢) في دبر الكعبة ويقول: اللهم إني اعوذ بك من باسك ونقمتك وسلطانك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حنططة).
(٢) في [جـ، ص، ز]: (يعوذ).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو يحيى الرازي، عن حنظلة، قال: رايت القاسم يتعوذ في دبر الكعبة ويقول: " اللهم إني اعوذ بك من باسك , ونقمتك , وسلطانك"
حضرت حنظلہ فرماتے ہیں کہ میں نے قاسم کو دیکھا آپ کعبہ کی پشت کی جانب میں شیطان کی پناہ مانگ رہے ہیں اور یوں دعا کر رہے ہیں یا اللہ میں تجھ سے تیرے عذاب، سزا اور تیری حجت سے پناہ مانگتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14312]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14312، ترقيم محمد عوامة 13969)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14312 in Urdu