مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. في الرجل يصوم في المتعة
اس شخص کے بارے میں جو حج تمتع میں (قربانی نہ کرنے کے سبب) روزے رکھ رہا ہو اور اپنے سینے کو اس کے ساتھ لگا رہے ہیں
ترقیم عوامۃ: 13975 ترقیم الشثری: -- 14318
١٤٣١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يصوم (المتعة) (١) ، ثم يجد الهدي قبل ان يتم صومه، قال: يترك الصوم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص، ز]: (في المتعة).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد، عن مغيرة، عن إبراهيم، في " الرجل يصوم المتعة ثم يجد الهدي قبل ان يتم صومه , قال: يترك الصوم"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص حج تمتع کے روزے رکھ رہا ہو، پھر وہ روزے مکمل کرنے سے قبل ہی ھدی پالے تو وہ روزے رکھنا ترک کر دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14318]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14318، ترقيم محمد عوامة 13975)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14318 in Urdu