مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
164. في الرجل يصوم في المتعة
اس شخص کے بارے میں جو حج تمتع میں (قربانی نہ کرنے کے سبب) روزے رکھ رہا ہو اور اپنے سینے کو اس کے ساتھ لگا رہے ہیں
ترقیم عوامۃ: 13977 ترقیم الشثری: -- 14320
١٤٣٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن عبد الكريم عن سعيد ابن جبير وعكرمة قالا: إذا ايسر قبل ان يحلق فليذبح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن شريك، عن عبد الكريم، عن سعيد بن جبير، وعكرمة، قالا: " إذا ايسر قبل ان يحلق فليذبح"
حضرت سعید بن جبیر اور حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ اگر حلق کروانے سے قبل ہی قربانی کا جانور میسر آجائے تو وہ اس کو ذبح کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14320]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14320، ترقيم محمد عوامة 13977)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14320 in Urdu