🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
169. في المريض ما يصنع به
اگر کوئی شخص حج میں بیمار ہو جائے تو اس کے ساتھ کیا کیا جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14020 ترقیم الشثری: -- 14365
١٤٣٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن مغيرة عن إبراهيم قال: يشهد بالمريض المناسك كلها ويطاف به على محمل، فإذا رمى الجمار وضع في (كفه) (١) ثم رمى به من كفه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (كف).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، عن عبد الحميد، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " يشهد بالمريض المناسك كلها , ويطاف به على محمل , فإذا رمى الجمار وضع في كفه , ثم رمي به من كفه"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ مریض کو تمام مناسک حج میں حاضر کیا جائے گا اور اس کو پالکی میں طواف کروایا جائے گا اور جب وہ رمی کرنے کا ارادہ کرے تو اس کی ہتھیلی پر پتھر رکھے جائیں گے پھر اس کی ہتھیلی سے کنکر اٹھا کر رمی کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14365]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14365، ترقيم محمد عوامة 14020)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14365 in Urdu