مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
170. في الصبي يرمى عنه
بچے کی طرف سے رمی کی جائے گی
ترقیم عوامۃ: 14028 ترقیم الشثری: -- 14373
١٤٣٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن ايوب قال: رايت ابنا لعبد الرحمن بن القاسم فقلت: كيف (تصنعون) (١) (بهذا؟) (٢) ⦗١٧٩⦘ (فقالوا: نضع) (٣) الحصاة في (كفه) (٤) فإن عجز رمي عنه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (تصعون)، وفي [أ، ن]: (يصنعون).
(٢) في [ب]: (هذا).
(٣) في [ص]: (فقال أنضع)، وفي [ب، ن]: (فقالوا: تضع).
(٤) في [ص]: (كف).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي، عن ايوب، قال: رايت ابنا لعبد الرحمن بن القاسم , فقلت: كيف يصنعون بهذا؟ فقالوا: " تضع الحصاة في كفه , فإن عجز رمي عنه"
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن قاسم کے بچے کو دیکھا تو میں نے عرض کیا تم اس کے ساتھ کیا کرتے ہو؟ لوگوں نے کہا کہ ہم اس کی ہتھیلی پر کنکریاں رکھ دیتے ہیں، اگر یہ عاجز آجائے تو اس کی طرف سے رمی کردی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14373]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14373، ترقيم محمد عوامة 14028)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14373 in Urdu