مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
173. في الشاة (تجزئ) عن القارن
بکری حج قران کرنے والے کی طرف سے کافی ہو جائے گی
ترقیم عوامۃ: 14046 ترقیم الشثری: -- 14391
١٤٣٩١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن ليث (قال: سئل طاوس) (١) عن امراة تمتعت فلم تذبح وضحت، قال: يجزئها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص بن غياث، عن ليث، قال: سئل طاوس عن " امراة تمتعت فلم تذبح وضحت , قال: يجزئها"
حضرت طاؤس سے ایک عورت نے دریافت کیا کہ اس نے تمتع کیا ہے اس نے ذبح نہیں کیا لیکن قربانی کرلی ہے؟ آپ نے فرمایا اس کی طرف سے کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14391]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14391، ترقيم محمد عوامة 14046)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14391 in Urdu