مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. في مسح الرأس كم هو مرة
سر کا مسح کتنی مرتبہ کرنا چاہئے؟
ترقیم عوامۃ: 144 ترقیم الشثری: -- 144
١٤٤ - حدثنا زيد بن الحباب عن خالد بن ابي بكر قال: رايت سالما مسح راسه واحدة.
حدثنا زيد بن الحباب، عن خالد بن ابي بكر، قال: رايت سالما " مسح راسه واحدة"
حضرت خالد بن ابی بکر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو سر کا مسح ایک مرتبہ کرتے ہوئے دیکھا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 144، ترقيم محمد عوامة 144)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 144 in Urdu