🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
176. من قال: عرفة كلها موقف إلا بطن عرنة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ عرفہ تمام کا تمام ٹھہرنے کی جگہ ہے سوائے بطن عرنہ کے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14069 ترقیم الشثری: -- 14414
١٤٤١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يحبون ان يقف الرجل قريبا من الإمام.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا غندر، عن شعبة، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: كانوا يحبون ان يقف الرجل قريبا من الإمام ,
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ عرفہ میں امام کے قریب ٹھہرا جائے، حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں اے لوگو! اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو، بیشک یہاں پر ہر جگہ موقف ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14414]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14414، ترقيم محمد عوامة 14069)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14414 in Urdu