مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
181. في الصلاة المكتوبة تقام وقد أتم طوافه
طواف مکمل کرنے کے فورا بعد اگر فرض نماز کھڑی ہو جائے
ترقیم عوامۃ: 14101 ترقیم الشثری: -- 14447
١٤٤٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك] (١) عن عبد الملك قال: طفت بالبيت وحضرت المكتوبة، فاردت ان اصلي ركعتين وثم اناس جلوس، فاتيت حلقة، فسالتهم فقال لي شيخ: اما ترضى بابن عمر رايته يفعله؟ (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ما بين المعكوفين بياض في نسخة: [ص].
(٢) مجهول؛ لجهالة الشيخ.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا شريك، عن عبد الملك، قال: " طفت بالبيت وحضرت المكتوبة , فاردت ان اصلي ركعتين وثم اناس جلوس , فاتيت حلقة فسالتهم؟ فقال لي شيخ: اما ترضى بابن عمر! رايته يفعله"؟
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے طواف مکمل کیا اور فرض نماز میں شریک ہوگیا، پھر نماز کے بعد میں نے طواف کی دو رکعتیں ادا کرنے کا ارادہ کیا تو وہاں کچھ لوگ بیٹھے ہوئے تھے میں ان کے پاس آیا اور ان سے سوال کیا؟ ایک شیخ نے مجھ سے کہا: کیا تو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے فعل سے راضی نہیں ہے؟ میں نے ان کو دیکھا تھا انہوں نے اس طرح کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14447]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14447، ترقيم محمد عوامة 14101)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14447 in Urdu