مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
183. في الرجل يمس لحيته وهو محرم فيقع منه شعرات
کوئی شخص حالت احرام میں داڑھی کو ہاتھ لگائے جس کی وجہ سے اس کی داڑھی کے چند بال گر جائیں
ترقیم عوامۃ: 14107 ترقیم الشثری: -- 14457
١٤٤٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع) (١) عن (عمر) (٢) بن ذر قال: سالت مجاهدا وعطاء عن المحرم يتوضا فتقع الشعرات، فقالا: ليس عليه شيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب، ن].
(٢) في [أ، ب، ن]: (عمرو).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن عمر بن ذر، قال: سالت مجاهدا وعطاء عن " المحرم يتوضا فتقع الشعرات , فقالا: ليس عليه شيء"
حضرت عمر بن ذر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد اور حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ اگر محرم وضو کرے اور داڑھی کو خلال کرنے کی وجہ سے اس کے کچھ بال گرجائیں تو آپ دونوں نے فرمایا: اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14457]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14457، ترقيم محمد عوامة 14107)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14457 in Urdu