🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
189. في الرجل يطوف بالبيت فيكون من طوافه دخولا في الحجر
کوئی شخص طواف کر رہا ہو اور طواف میں حطیم میں داخل ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14131 ترقیم الشثری: -- 14481
١٤٤٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا سفيان بن عيينة عن ابيه انه راسى سالما يطوف ومعه هشام، فاراد هشام ان يدخل الحجر، فمنعه سالم.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سفيان بن عيينة، عن ابيه، انه راى سالما " يطوف ومعه هشام , فاراد هشام ان يدخل الحجر فمنعه سالم"
حضرت سفیان بن عیینہ کے والد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کو طواف کرتے ہوئے دیکھا آپ کے ساتھ حضرت ہشام بھی تھے، حضرت ہشام نے حطیم میں داخل ہونا چاہا لیکن حضرت سالم نے آپ کو منع کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14481]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14481، ترقيم محمد عوامة 14131)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14481 in Urdu