مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
197. فيما رخص فيه من شجر الحرم
حرم کے جن پودوں اور درختوں کے کاٹنے کی اجازت دی گئی ہے
ترقیم عوامۃ: 14161 ترقیم الشثری: -- 14513
١٤٥١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء (وابن) (١) الاسود قالا: لا باس بما سقط من شجر الحرم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (ابن) بدون (و).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص، عن حجاج، عن عطاء، وابن الاسود، قالا: " لا باس بما سقط من شجر الحرم"
حضرت عطاء اور حضرت اسود فرماتے ہیں حرم کے جو درخت خود بخود گرجائیں ان کے کاٹنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14513]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14513، ترقيم محمد عوامة 14161)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14513 in Urdu