مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
198. في خطبة النبي ﷺ أي يوم خطب
حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے کس دن خطبہ ارشاد فرمایا؟
ترقیم عوامۃ: 14167 ترقیم الشثری: -- 14520
١٤٥٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن محمد بن عجلان عن عبد الرحمن بن الاسود قال: رايت ابي صعد إلى ابن الزبير بعرفة وهو ⦗٢١٢⦘ (على) (١) المنبر، فلما نزل (لبى) (٢) ابن الزبير، فقلت لابي: ما قلت له؟ قال: قلت له: سمعت عمر يلبي هاهنا على المنبر (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (يعلى).
(٢) في [أ، ن]: (لنا)، وفي [جـ]: (لي)، وفي [ص]: (لثجوا).
(٣) حسن؛ ابن عجلان صدوق.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن إدريس، عن محمد بن عجلان، عن عبد الرحمن بن الاسود، قال: رايت ابي صعد إلى ابن الزبير بعرفة وهو على المنبر، فلما نزل، لبى ابن الزبير، فقلت لابي: ما قلت له؟ قال: قلت له: سمعت عمر " يلبي ههنا على المنبر"
حضرت عبد الرحمن بن اسود فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے والد کو دیکھا وہ منبر پر حضرت ابن زبیر کے پاس گئے، جب وہ واپس اترے تو حضرت ابن زبیر نے تلبیہ پڑھا، میں نے اپنے والد سے عرض کیا کہ آپ نے ان سے کیا کہا تھا؟ آپ نے فرمایا کہ میں نے ان سے کہا کہ میں نے سنا حضرت عمر یہاں منبر پر تلبیہ پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14520]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14520، ترقيم محمد عوامة 14167)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14520 in Urdu