مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
199. في الصلاة بمني كم هي: ركعتان أم أربع؟
منیٰ میں کتنی رکعات ادا کی جائیں گی، دو یا چار؟
ترقیم عوامۃ: 14174 ترقیم الشثری: -- 14527
١٤٥٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن عبد الرحمن بن يزيد قال: صلى عثمان بمنى اربع ركعات، فقال عبد الله: (صليت) (١) مع النبي ﷺ (بمنى) (٢) ركعتين، ومع ابي بكر ركعتين، ومع عمر ⦗٢١٥⦘ ركعتين، ثم تفرقت بكم الطرق، و (لوددت) (٣) ان لي (من) (٤) اربع ركعات ركعتين متقبلتين (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (صيلت).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ن]: (لو ردت).
(٤) في [أ، ب، ن]: (مع).
(٥) صحيح، أخرجه البخاري (١٠٨٤)، ومسلم (٦٩٥).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن إبراهيم ، عن عبد الرحمن بن يزيد ، قال: صلى عثمان بمنى اربع ركعات، فقال عبد الله : " صليت مع النبي صلى الله عليه وسلم بمنى ركعتين" , ومع ابي بكر ركعتين , ومع عمر ركعتين ثم تفرقت بكم الطرق , ولوددت ان لي من اربع ركعات ركعتين متقبلتين ,
حضرت عثمان منیٰ میں چار رکعتیں ادا کیں، حضرت عبد اللہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ منیٰ میں دو رکعتیں ادا کیں، اور حضرات شیخین کے ساتھ بھی دو رکعتیں ادا کیں، پھر لوگوں کے راستے الگ اور جدا ہوگئے تو میری خواہش تھی کہ میں دو کی بجائے چار رکعتیں ادا کروں، حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت معاویہ بن قرہ نے بیان کیا کہ حضرت عبد اللہ اس کے بعد چار رکعتیں ادا فرماتے تھے، آپ سے کہا گیا کہ آپ نے حضرت عثمان پر اعتراض کیا اور آپ خود چار رکعتیں پڑھتے ہیں؟ حضرت عبد اللہ نے فرمایا: اختلاف (مخالفت) شر کا سبب بنتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14527]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14527، ترقيم محمد عوامة 14174)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14527 in Urdu