🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
202. ما يقول إذا رمي (الجمرة)
جب شیطان کو کنکر مارے تو کون سی دعا پڑھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14214 ترقیم الشثری: -- 14570
١٤٥٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن (ابي) (١) إسحاق عن الهيثم (بن حنش) (٢) قال: سمعت ابن عمر حين رمى الجمار يقول: اللهم اجعله حجا مبرورا وذنبا مغفورا (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (بن).
(٢) في [ص]: (عن خنش)، وفي [ز]: و (بن أحنش).
(٣) مجهول؛ لجهالة الهيثم.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو الاحوص، عن ابي إسحاق، عن الهيثم بن حنش، قال: سمعت ابن عمر حين رمى الجمار , يقول:" اللهم اجعله حجا مبرورا , وذنبا مغفورا"
حضرت الھیثم بن حنش فرماتے ہیں کہ میں نے سنا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے جب رمی فرمائی تو یہ دعا پڑھی: اے اللہ اس حج کو حج مقبول بنا اور اس کے ذریعہ گناہوں کو معاف فرما [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14570]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14570، ترقيم محمد عوامة 14214)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14570 in Urdu