🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
203. في صلاة المغرب دون (جمع)
نماز مغرب مزدلفہ سے پہلے ادا کر لینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14219 ترقیم الشثری: -- 14575
١٤٥٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن ابي حصين قال: ⦗٢٢٧⦘ رايت (سعيد) (١) بن جبير (٢) [وحبيب) (٣) بن ابي ثابت] (٤) ورجلا من قريش بعد ما افاض الإمام عشية عرفة، فقام سعيد بن جبير (واذن) (٥) وام القرشي بعدما افاض الإمام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) في [أ، جـ، ص، ز]: زيادة (وجيب [بن أبي ثابت (١/ ٨)]) وسقط من: [ن]. (٨/ ١) في [ب، ن]: (من أبي).
(٣) سقط من: [ن].
(٤) سقط من: [ف].
(٥) سقط من: [ص]، وفي [جـ، ز]: (فأذن).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو بكر بن عياش، عن ابي حصين، قال: رايت " سعيد بن جبير وحبيب بن ابي ثابت ورجلا من قريش، بعدما افاض الإمام عشية عرفة , فقام سعيد بن جبير، واذن , وام القرشي بعدما افاض الإمام"
حضرت ابو حصین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر، حضرت حبیب بن ابو ثابت اور ایک قریشی کو عرفہ کی شام امام کے مزدلفہ چلے جانے کے بعد دیکھا، حضرت سعید بن جبیر کھڑے ہوئے اور آپ نے اذان دی اور اس قریشی شخص نے امام کے چلے جانے کے بعد امامت کروائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14575]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14575، ترقيم محمد عوامة 14219)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14575 in Urdu