🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
205. من كان يجمع بين الصلاتين بجمع
جو حضرات دونوں نمازیں مزدلفہ میں ادا کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14242 ترقیم الشثری: -- 14598
١٤٥٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش وابو الاحوص عن ابي إسحاق عن عبد الرحمن (بن) (١) يريد قال: صليت مع عبد الله المغرب بجمع بآذان وإقامة، ثم اتينا بعشاء، فتعشينا ثم صلى بنا العشاء بآذان وإقامة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو بكر بن عياش، وابو الاحوص، عن ابي إسحاق، عن عبد الرحمن بن يزيد، قال: " صليت مع عبد الله المغرب بجمع باذان وإقامة , ثم اتينا بعشاء فتعشينا , ثم صلى بنا العشاء باذان وإقامة".
حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ کے مغرب کی نماز مزدلفہ میں اذان و اقامت کے ساتھ پڑھی، پھر رات کا کھانا لایا گیا جو ہم نے تناول کیا، پھر آپ نے ہمیں عشاء کی نماز مستقل اذان و اقامت کے ساتھ پڑھائی، حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میری حضرت ابو جعفر سے ملاقات ہوئی تو میں نے آپ کو اس کے متعلق بتلایا تو آپ نے فرمایا کہ اھل بیت بھی اسی طرح کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14598]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14598، ترقيم محمد عوامة 14242)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14598 in Urdu