مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
206. من قال لا يجزئه الآذان بجمع وحده أو يؤذن أو يقيم
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ صرف اذان دینا دونوں نمازوں کے لیے کافی نہ ہو گا، یا صرف اذان یا صرف اقامت بھی
ترقیم عوامۃ: 14247 ترقیم الشثری: -- 14604
١٤٦٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر (عن ابيه) (١) ⦗٢٣٤⦘ عن جابر بن عبد الله قال: صلى رسول الله ﷺ المغرب والعشاء بآذان واحد (وإقامتين) (٢) ولم يسبح بينهما (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (أن عليًا).
(٢) في [جـ، ص]: (إقامة).
(٣) صحيح، أخرجه مسلم (١٢١٨)، وأبو داود (١٩٠٥)، وابن ماجه (٣٠٧٤).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل ، عن جعفر ، عن ابيه ، عن جابر بن عبد الله ، قال: " صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم المغرب والعشاء باذان واحد وإقامتين , ولم يسبح بينهما"
حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مغرب و عشاء کی نماز ایک اذان اور دو اق امتوں کے ساتھ ہمیں پڑھائی اور ان کے درمیان نفل نماز نہیں پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14604]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14604، ترقيم محمد عوامة 14247)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14604 in Urdu