مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
206. من قال لا يجزئه الآذان بجمع وحده أو يؤذن أو يقيم
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ صرف اذان دینا دونوں نمازوں کے لیے کافی نہ ہو گا، یا صرف اذان یا صرف اقامت بھی
ترقیم عوامۃ: 14256 ترقیم الشثری: -- 14613
١٤٦١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن مسعر عن عبد الكريم قال: صليت خلف سالم المغرب والعشاء بجمع باذان واحد وإقامتين.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا الفضل بن دكين، عن مسعر، عن عبد الكريم، قال: " صليت خلف سالم المغرب والعشاء بجمع باذان واحد وإقامتين ,
حضرت عبد الکریم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کے پیچھے مغرب و عشاء کی نماز مزدلفہ میں ایک اذان اور دو اق امتوں کے ساتھ ادا کی، میری ملاقات حضرت نافع سے ہوئی، میں نے ان سے عرض کیا کہ حضرت عبد اللہ نے اس طرح کیا ہے؟ آپ نے فرمایا اسی طرح ہے پھر میری حضرت عطاء سے ملاقات ہوئی میں نے ان سے کہا: تحقیق میں ان سے کہہ چکا ہوں کہ کوئی نماز بغیر اقامت کے نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14613]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14613، ترقيم محمد عوامة 14256)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14613 in Urdu