🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
208. في (مواقيت) الحج
حج کے لیے میقات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14266 ترقیم الشثری: -- 14627
١٤٦٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى (بن آدم) (١) قال: حدثنا (وهيب) (٢) قال: حدثنا عبد الله بن طاوس عن ابيه عن ابن عباس ان رسول الله ﷺ وقت لاهل المدينة ذا الحليفة، ولاهل الشام الجحفة، ولاهل نجد قرن المنازل، ولاهل اليمن (يلملم) (٣) وقال:"هن لهم ولكل (آت) (٤) عليهن من غيرهم (ممن) (٥) اراد الحج والعمرة، ومن كان دون ذلك فمن حيث انشا (حتى) (٦) اهل مكة من مكة" (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص، ز]: زيادة (بن آدم).
(٢) في [ص]: (وهب).
(٣) في [ص]: (مسلم)، وفي [ز]: (ألملم).
(٤) في [ز]: (أتى).
(٥) في [ص]: (من).
(٦) في [أ، جـ، ص، ز]: زيادة (حتى).
(٧) صحيح، أخرجه البخاري (١٥٢٤)، ومسلم (١١٨١).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن آدم، قال: حدثنا وهيب ، قال: حدثنا عبد الله بن طاوس ، عن ابيه ، عن ابن عباس , ان رسول الله صلى الله عليه وسلم وقت لاهل المدينة ذا الحليفة , ولاهل الشام الجحفة , ولاهل نجد قرن المنازل , ولاهل اليمن يلملم , وقال:" هن لهم ولكل آت عليهن من غيرهم ممن اراد الحج والعمرة , ومن كان دون ذلك فمن حيث انشا، حتى اهل مكة من مكة"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ والوں کے لیے ذوالحلیفہ کو میقات مقرر فرمایا اور شام والوں کے لیے جحفہ اور نجد والوں کے لیے قرن المنازل اور یمن والوں کے لیے یلملم اور پھر فرمایا یہ ان کے لیے اور ان کے علاوہ ہر اس شخص کے لیے میقات ہے جو حج یا عمرہ کے ارادہ سے آئے، اور جو ان سے پہلے ہیں تو وہ جہاں پیدا ہوئے ہیں وہاں سے باندھ لیں یہاں تک کہ مکہ والے مکہ مکرمہ سے ہی باندھ لیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14627]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14627، ترقيم محمد عوامة 14266)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14627 in Urdu