مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
208. في (مواقيت) الحج
حج کے لیے میقات
ترقیم عوامۃ: 14273 ترقیم الشثری: -- 14634
١٤٦٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن عون عن ابن سيرين قال: حد للناس خمسة: لاهل المدينة ذا الحليفة، ولاهل مكة التنعيم، ولاهل الشام الجحفة، ولاهل اليمن (يلملم) (١) ، ولاهل نجد قرن، او قال: لاهل العراق قرن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (يلمم).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن علية، عن ابن عون، عن ابن سيرين، قال: " حد للناس خمسة: لاهل المدينة ذا الحليفة , ولاهل مكة التنعيم , ولاهل الشام الجحفة , ولاهل اليمن يلملم , ولاهل نجد قرن , او قال: لاهل العراق قرن ,
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ لوگوں کے لیے پانچ میقات بنائے گے۔ مدینہ منورہ والوں کے لیے ذوالحلیفہ، مکہ مکرمہ والوں کے لیے تنعیم، شام والوں کے لیے جحفہ، یمن والوں کے لیے یلملم، نجد والوں کے لیے قرن یا عراق والوں کے لیے قرن، پھر جب کچھ عرصہ گزرا تو لوگوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے عرض کیا: ہمارا راستہ قرن سے نہیں ہے تو اس کا مقابل ذات عرق کو کردیا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14634]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14634، ترقيم محمد عوامة 14273)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14634 in Urdu