مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
208. في (مواقيت) الحج
حج کے لیے میقات
ترقیم عوامۃ: 14276 ترقیم الشثری: -- 14638
١٤٦٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن إسرائيل عن إبراهيم (ابن) (١) عبد الاعلى عن سويد بن غفلة قال: (خرجت معه) (٢) ، فاحرم من ذات عرق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (عن).
(٢) في [أ، ب، ص، ن]: (خرجت)، وفي [جـ، ز]: (خرجت معه)، وفي [ف]: (حججت مع ابن عمر).
حضرت ابراہیم بن عبد الأعلیٰ فرماتے ہیں کہ میں حج کرنے کے لیے حضرت سوید بن غفلہ کے ساتھ نکلا آپ نے ذات عرق سے احرام باندھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14638]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14638، ترقيم محمد عوامة 14276)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14638 in Urdu