🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
212. فيمن يهدم البيت، من هو؟
خانہ کعبہ کو کون سا شخص گرائے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14299 ترقیم الشثری: -- 14661
١٤٦٦١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن ابي نجيح عن مجاهد سمع ابن عمرو يقول: كاني به (اصيلع) (١) (افيدع) (٢) قائم عليها يهدمها بمسحاته (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، ن]: (أصلع).
(٢) في [أ، ب]: (أقيرع).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن عيينة، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد، سمع ابن عمرو، يقول: " كاني به اصلع افيدع قائم عليها يهدمها بمسحاته" ,
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما و فرماتے ہیں کہ گویا کہ وہ شخص جس کے سر کے بال اڑے ہوئے ہیں اور پاؤں اور ہاتھوں کے جوڑوں میں ٹیڑھا پن ہے اس پر کھڑا ہے اور اس کو گرا رہا ہے، حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب ابن زبیر نے گرایا تو میں نے وہ صفات آپ میں دیکھنے کی کوشش کی جو حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما و نے بیان فرمائیں تھی لیکن میں نے اس کو نہ پایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14661]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14661، ترقيم محمد عوامة 14299)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14661 in Urdu