مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
212. فيمن يهدم البيت، من هو؟
خانہ کعبہ کو کون سا شخص گرائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 14300 ترقیم الشثری: -- 14663
١٤٦٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن (داود) (١) بن شابور عن مجاهد قال: لما اجمع ابن الزبير على هدمها خرجنا إلى منى ثلاثا ننتظر العذاب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (رواد).
(٢) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن عيينة، عن داود بن شابور، عن مجاهد، قال: " لما اجمع ابن الزبير على هدمها خرجنا إلى منى ثلاثا ننتظر العذاب"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابن زبیر نے کعبہ کو گرانے کے لیے لوگوں کو جمع کیا تو ہم لوگ تین دن کے لیے منیٰ چلے گئے اور اللہ کے عذاب کا انتظار کرتے رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14663]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14663، ترقيم محمد عوامة 14300)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14663 in Urdu