مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
216. في رفع اليدين إذا رمي الجمرة
جمرات کی رمی کرتے وقت رفع یدین کرنا
ترقیم عوامۃ: 14319 ترقیم الشثری: -- 14683
١٤٦٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: اخبرني الوليد بن دينار عن نافع عن ابن عمر: انه كان إذا رمى الجمرة تقدم امامها فدعا الله ورفع يديه، (ورفعنا) (١) معه، فما يضع يديه حتى (نمل) (٢) ونضع ايدينا وهو كما هو.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (ورفعناه).
(٢) في [ن]: (يهل).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا كثير بن هشام، عن جعفر بن برقان، قال: اخبرني الوليد بن دينار، عن نافع، عن ابن عمر ، انه " كان إذا رمى الجمرة تقدم امامها فدعا الله ورفع يديه ورفعنا معه , فما يضع يديه حتى نمل ونضع ايدينا , وهو كما هو"
حضرت نافع سے مروی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب رمی فرمائی تو جمرہ کو اپنے سامنے رکھا اور اللہ پاک سے دعا کی اور اپنے ہاتھوں کو اٹھایا ہم نے بھی اپنے ہاتوں کو آپ کے ساتھ اٹھایا، پھر انھوں نے اپنے ہاتھوں کو نیچے نہیں کیا یہاں تک کہ اژدہام کی وجہ سے دھکم پیل شروع ہوگئی تو ہم نے اپنے ہاتھ نیچے کرلیے لیکن وہ جس طرح تھے اسی طرح رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14683]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14683، ترقيم محمد عوامة 14319)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14683 in Urdu