مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
217. في الرجل يموت وقد بقي عليه من نسكه شيء
کوئی شخص فوت ہو جائے اور ابھی اس کے ذمے کچھ مناسک باقی ہوں
ترقیم عوامۃ: 14324 ترقیم الشثری: -- 14689
١٤٦٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) ابن مهدي عن سفيان عن ابي نهيك قال: سالت طاوسا عن امراة توفيت وقد بقي عليها من نسكها، قال: يقضى عنها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (حدثني).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن مهدي، عن سفيان، عن ابي نهيك، قال: سالت طاوسا عن " امراة توفيت وقد بقي عليها من نسكها؟ قال: يقضى عنها" ,
حضرت ابو نھیک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس سے دریافت کیا کہ ایک عورت فوت ہوگئی ہے اور اس کے ذمہ ابھی حج کے کچھ مناسک باقی تھے؟ آپ نے فرمایا اس کی طرف سے ادا کیے جائیں گے، میں نے حضرت قاسم سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ حضرت طاؤس نے جو فرمایا ہے مجھے اس بارے میں تو کوئی علم نہیں ہے (کیونکہ) اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ { لَا تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزْرَ اُخْرٰی }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14689]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14689، ترقيم محمد عوامة 14324)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14689 in Urdu