🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
221. في الرجل يريد أن يهل بالحج فيهل بالعمرة
کوئی شخص حج کے احرام باندھنے کا ارادہ کرے پھر وہ عمرہ کا احرام باندھ لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 14344 ترقیم الشثری: -- 14713
١٤٧١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن يونس قال: انطلقت معتمرا في رجب، فاردت ان اهل بعمرة، فاهللت بالحج، فسالت سعيد بن جبير عن ذلك فضحك وقال: لا شيء عليك.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الاعلى، عن يونس، قال: " انطلقت معتمرا في رجب فاردت ان اهل بعمرة , فاهللت بالحج , فسالت سعيد بن جبير عن ذلك؟ فضحك , وقال: لا شيء عليك" ,
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ میں ماہ رجب میں عمرہ کرنے کی نیت سے نکلا میں نے عمرے کا احرام باندھنے کا ارادہ کیا پھر میں نے حج کا احرام باندھ لیا، میں نے حضرت سعید بن جبیر سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ ہنس پڑے اور فرمایا تجھ پر کچھ نہیں ہے (گناہ اور دم وغیرہ) اور حضرت حسن نے بھی حضرت سعید بن جبیر کے قول کے مثل فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14713]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14713، ترقيم محمد عوامة 14344)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14713 in Urdu