مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
222. في الرجل يقدم يوم عرفة معتمرا فيحل أيقع على النساء؟
کوئی شخص جو عمرہ کرنے والا ہے یوم عرفہ میں آئے اور حلال ہو جائے تو کیا وہ بیوی کے قریب آ سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 14347 ترقیم الشثری: -- 14717
١٤٧١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: لا باس به.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن جريج، عن عطاء، قال:" لا باس به"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر وہ آجائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14717]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14717، ترقيم محمد عوامة 14347)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14717 in Urdu