مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
244. في التعريف من قال: ليس إلا بعرفة
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ یوم عرفہ میں ذکر واذکار اور دعا وغیرہ صرف مقام عرفہ میں ہی ہو گی
ترقیم عوامۃ: 14478 ترقیم الشثری: -- 14854
١٤٨٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن ابن عون قال: كانوا (يسالون) (١) محمدا عن إتيان المسجد عشية عرفة، فيقول: لا اعلم به باسا، فكان يقعد في منزله، فكان حديثه في تلك العشية حديثه في سائر (الايام) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (يسلون).
(٢) في [أ، ب]: (الأمم).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم، عن ابن عون، قال: كانوا يسالون محمدا عن " إتيان المسجد عشية عرفة؟ فيقول: لا اعلم به باسا" , فكان يقعد في منزله فكان حديثه في تلك العشية حديثه في سائر الايام
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد سے یوم عرفہ کی سہ پہر مسجد میں آنے کے متعلق لوگوں نے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا، وہ اپنے گھر پر تشریف فرما تھے اور وہ اس سہ پہر میں اسی طرح گفتگو کر رہے تھے جس طرح باقی دنوں میں کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14854]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14854، ترقيم محمد عوامة 14478)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14854 in Urdu