مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
247. فيمن قرن بين الحج والعمرة
جن حضرات نے حج وعمرہ میں قران کیا
ترقیم عوامۃ: 14507 ترقیم الشثری: -- 14884
١٤٨٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن عطاء بن السائب عن كثير ابن جمهان قال: خرجنا (حجاجا) (١) ومعنا رجل من اهل الجبل لم يحج قط فاهل ⦗٣٠١⦘ بحجة وعمرة، فعاب ذلك عليه اصحابنا قال: فنزلنا قريبا من ابن عمر قال: فقلنا (له) (٢) : إن معنا (رجلا) (٣) من اهل الجبل لم يحج قط، فاهل بحجة وعمرة فعاب ذلك عليه اصحابنا فما كفارته؟ (قال: كفارته) (٤) ان يرجع باجرين (وترجعون) (٥) بواحد (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن، ف]: (حجاج).
(٢) زيادة في [ص، جـ].
(٣) في [أ، ب، ز]: (رجل)، وفي [ص]: (رجال).
(٤) سقط من: [جـ، ز].
(٥) في [ص]: (ويرجعون).
(٦) مجهول؛ لجهالة كثير بن جمهان.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا محمد بن فضيل، عن عطاء بن السائب، عن كثير بن جمهان , قال: خرجنا حجاجا ومعنا رجل من اهل الجبل لم يحج قط , فاهل بحجة وعمرة , فعاب ذلك عليه اصحابنا، قال: فنزلنا قريبا من ابن عمر ، قال: فقلنا: إن معنا رجلا من اهل الجبل لم يحج قط , فاهل بحجة وعمرة , فعاب ذلك عليه اصحابنا فما كفارته؟ قال:" كفارته ان يرجع باجرين , وترجعون بواحد"
حضرت کثیر بن جمھان فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حج کے لیے نکلے ہمارے ساتھ اہل جبل کا ایک شخص بھی تھا جس نے پہلے حج نہ کیا ہوا تھا، اس نے حج اور عمرہ کا ایک ساتھ احرام باندھا، ہمارے ساتھیوں نے اس کو معیوب اور ناپسند سمجھا، ہم لوگ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے قریب ہی ٹھہرے، ہم نے ان سے عرض کیا کہ ہمارے ساتھ اہل جبل کا ایک شخص ہے جس نے پہلے حج نہیں کیا ہوا اس نے حج وعمرہ کا ایک ساتھ احرام باندھا ہے اور اس چیز کو ہمارے اصحاب نے معیوب سمجھا ہے اس کا کفارہ کیا ہے؟ آپ نے فرمایا اس کا کفارہ یہ ہے کہ وہ دوگنا اجر وثواب لے کر لوٹے گا اور تم لوگ ایک اجر کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14884]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14884، ترقيم محمد عوامة 14507)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14884 in Urdu