مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
248. من كان يرى الإفراد ولا يقرن
جو حضرات حج افراد کرتے تھے اور قران نہیں کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 14515 ترقیم الشثری: -- 14893
١٤٨٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب قال: سالت سليمان ابن يسار عن الجمع بين الحج والعمرة فقال: (لا نحب) (١) ان نخلط بحجنا شيئا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (يحب)، وفي [ب، ن]: (تجب).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن علية، عن ايوب، قال: سالت سليمان بن يسار عن الجمع بين الحج والعمرة؟ فقال:" لا نحب ان نخلط بحجنا شيئا"
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن یسار سے حج وعمرہ کو جمع کرنے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ ہم اپنے حج کے ساتھ کوئی دوسری (عبادت) چیز ملانا پسند نہیں کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14893]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14893، ترقيم محمد عوامة 14515)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14893 in Urdu