مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
248. من كان يرى الإفراد ولا يقرن
جو حضرات حج افراد کرتے تھے اور قران نہیں کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 14520 ترقیم الشثری: -- 14898
١٤٨٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل (بن) (١) إبراهيم عن ابي حمزة عن إبراهيم عن الاسود قال: قال عبد الله بن مسعود: نسكان احب إلي ان يكون لكل واحد منهما شعث وسفر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) ضعيف؛ لحال أبي حمزة الأعور القصاب.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم، عن ابي حمزة، عن إبراهيم، عن الاسود، قال: قال عبد الله بن مسعود : " نسكان احب إلي ان يكون لكل واحد منهما: شعث , وسفر"،
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ دو ارکان اور عمل میرے نزدیک ہر چیز سے زیادہ پسندیدہ ہیں، پراگندہ حال ہونا اور سفر کرنا، راوی کہتے ہیں کہ حضرت الاسود نے حج اور عمرہ کے درمیان اسی بار سفر کیا لیکن کبھی ان کو جمع نہیں کیا اور حضرت عبد الرحمن بن الاسود نے ساٹھ سفر کیے لیکن کبھی حج وعمرہ کو جمع نہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14898، ترقيم محمد عوامة 14520)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 14898 in Urdu