مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
169. الجنب يخرج منه الشيء بعد الغسل
اگر جنبی کے جسم سے غسل کے بعد کوئی چیز نکلے تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 1495 ترقیم الشثری: -- 1499
١٤٩٩ - حدثنا ابن علية عن شعبة قال: سالت الحكم، وحمادا عن الرجل يغتسل من الجنابة، فيخرج من ذكره الشيء، فقالا: يغسل ذكره.
حدثنا ابن علية، عن شعبة، قال: سالت الحكم , وحمادا عن الرجل يغتسل من الجنابة فيخرج من ذكره الشيء فقالا:" يغسل ذكره"
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو غسل جنابت کرے اور پھر اس کے جسم سے کوئی چیز نکل آئے تو دونوں نے فرمایا کہ وہ اپنی شرم گاہ کو دھو لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1499، ترقيم محمد عوامة 1495)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1499 in Urdu