مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
268. في المحرم يموت (أيغطى) رأسه؟
محرم کا اگر انتقال ہو جائے تو کیا اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 14644 ترقیم الشثری: -- 15032
١٥٠٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن (فضيل) (١) عن عبد الملك عن عطاء انه سئل عن المحرم يغطي راسه إذا مات وإذا كفن؟ قال: قد غطى ابن عمر و (كشف) (٢) غيره (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (فطيل).
(٢) في [جـ، ص]: (كيف).
(٣) رجاله ثقات.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن فضيل، عن عبد الملك، عن عطاء، انه سئل عن " المحرم يغطى راسه إذا مات وإذا كفن؟ قال: قد غطى ابن عمر وكشف غيره"
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ محرم کا اگر انتقال ہوجائے تو اس کو کفن دیتے وقت اس کے سر کو ڈھانپا جائے گا؟ آپ نے فرمایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کا تو ڈھانپا گیا تھا مگر آپ کے علاوہ کسی کا نہیں ڈھانپا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15032]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15032، ترقيم محمد عوامة 14644)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15032 in Urdu