مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
269. في الرجل يشتري البدنة فتضل فيشتري غيرها
کوئی شخص اونٹ خریدے اور گم ہو جائے تو وہ اس کی جگہ دوسرا اونٹ خریدے گا
ترقیم عوامۃ: 14660 ترقیم الشثری: -- 15048
١٥٠٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن علي بن نافع قال: سقت بدنة فاضللتها، (فاشتريت) (١) اخرى فنحرتها، ثم وجدت الاولى فسالت عروة بن الزبير فقال: انحرهما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (فاشترى).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن علية، عن ايوب، عن علي بن نافع، قال: " سقت بدنة فاضللتها , فاشتريت اخرى فنحرتها , ثم وجدت الاولى فسالت عروة بن الزبير؟ فقال: انحرهما" ,
حضرت نافع بن علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ میں اونٹ کو پانی پلانے کے لیے لے کر گیا تو وہ گم ہوگیا، میں نے اس کی جگہ دوسرا اونٹ لے کر قربانی کردی، پھر مجھے وہ پہلا اونٹ دوبارہ مل گیا، میں نے حضرت عروہ بن زبیر سے اس کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا کہ اونٹنی اونٹ کی طرف سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15048]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15048، ترقيم محمد عوامة 14660)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 15048 in Urdu